🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بیماروں کی عیادت کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 680
عودوا المرضى ومروهم فليدعوا لكم فان دعوة المريض مستجابة و ذنبه مغفور
”بیماروں کی عیادت کرو اور ان سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں کیونکہ مریض کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 680]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن قیس ضمى راوی «متروك الحديث» ہے۔ [مجمع الزوائد 3759]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1222] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 76/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 680 in Urdu