مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھانے میں مریض کی خواہش کا لحاظ کرنا
حدیث نمبر: 681
اذا اشتهى مريض أحدكم شيئا فليطعمه
”جب تم میں سے کسی کا مریض کچھ کھانا چاہے تو وہ اسے کھلا دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 681]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير1386] ، [ضعيف ابن ماجه 304]
[ضعيف الجامع الصغير1386] ، [ضعيف ابن ماجه 304]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 681 in Urdu