مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مریض کی عیات چالیس سال کی عبادت
حدیث نمبر: 685
عيادة مريض أحب الى من عبادة أربعين أو خمسين سنة
”میرے نزدیک ایک مریض کی عیات چالیس یا پچاس سال کی عبادت سے زیادہ پسندیدہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 685]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ اس روایت کى کوئی اصل نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 337/2] ، [الموضوعات 207/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 216]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 685 in Urdu