🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مریض کی عیات کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 684
من عاد مريضا وجلس عنده ساعة أجرى الله له عمل ألف سنة...
”جس نے کسی بیمار کی عیادت کی اور اس کے پاس ایک گھڑی بیٹھا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک ہزار سال کا اجر جاری فرما دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 684]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 4999] ، [ضعيف الترغيب الترهيب 2026]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 684 in Urdu