🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جو تمہاری عیادت نہیں کرتا تم اس کی عیادت نہ کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 688
لا تعد من لا يعودك
”جو تمہاری عیادت نہیں کرتا تم اس کی عیادت نہ کرو“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 688]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ حوت رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 319]
امام سخاوی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 720] ، [كشف الخفاء 58/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 210]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 688 in Urdu