🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مریض کو تسلی دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 689
اذا دخلتم على المريض فنفسوا له فى أجله فإن ذالك لا يرد شيئا ويطيب نفسه
”جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اس کی موت کے بارے میں تسلی دو، بلاشبہ یہ تسلی کچھ بھی دور نہیں کر سکتی البتہ مریض کے نفس کو خوش کر دیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 870/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 184]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 689 in Urdu