مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بیت المقدس میں موت
حدیث نمبر: 697
من مات فى بيت المقدس فكأنما مات فى السماء
”جو بیت المقد س میں فو ت ہوا گویا وہ آسمان میں فوت ہوا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 697]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس حدیث کو «موضوع» کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 110/2] ، [الموضوعات 220/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن عطیہ بصری راوی «ضعيف» ہے۔ [مجمع الزوائد 3892]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5847] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء282/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 697 in Urdu