🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ملک الموت کی سختی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 698
لو أن قطرة من الم الموت وضعت على جبال الأرض كلها لذابت
”اگر موت کی تکلیف کا ایک قطرہ زمین کے سارے پہاڑوں پر رکھ دیا جائے تو ہ پگھل جائیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 698]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ ایسی کوئی روایت موجود نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 265] ، [تذكرة الموضوعات ص: 213]

الحكم على الحديث:
لا اصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 698 in Urdu