🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موت گناہوں کا کفارہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 700
الموت كفارة لكل مسلم
”موت ہر مسلمان کے لیے کفارہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 700]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 218/3] ، [الفوائد ص: 268] ، [اللآلي 345/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 215] ، [الموضوعات للصغاني ص: 47]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4685] ، [ضعيف الجامع الصغير5950]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 700 in Urdu