🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موت گناہوں کا کفارہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 701
الموت كفارة للمؤمن
”موت مومن کے لیے کفارہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 219/3]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اس میں ابوبکر مفید راوی سخت ضعیف ہے۔ [اللآلي المصنوعة 346/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 701 in Urdu