الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مردوں کے ساتھ دلہنوں جیسا سلوک
حدیث نمبر: 711
افعلوا بموتاكم كما تفعلون بعروسكم
”اپنے مردوں کے ساتھ وہ سلوک کرو جو دلہنوں کے ساتھ کرتے ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 711]
تخریج الحدیث: { «لا اصل له» }:
[البدر المنير 205/5] ، [تلخيص الحبير 251/2] ، [الضعيفة 6611]
[البدر المنير 205/5] ، [تلخيص الحبير 251/2] ، [الضعيفة 6611]
الحكم على الحديث:
لا اصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 711 in Urdu