مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
میت کو غسل دینے کی فضیلت
حدیث نمبر: 712
من غسل ميتا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه
”جو میت کو غسل دے وہ گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس دن اس کی ماں نے اسے جنا ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 712]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خلیل بن مرہ راوی «متكلم فيه» ہے۔ [مجمع الزوائد 4066]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے «موضوع» کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 473]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں خلیل بن مرہ راوی «متكلم فيه» ہے۔ [مجمع الزوائد 4066]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے «موضوع» کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 473]
الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 712 in Urdu