🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جنازے کے ساتھ فرشتوں کا پیدل چلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 728
الا تستحيون إن ملائكة الله تعالىٰ يمشون على اقدامهم وأنتم ركبان
”کیا تمہیں اس بات سے حیا نہیں آتی کہ اللہ کے فرشتے تو اپنے قدموں پر چل رہے ہوں اور تو سوار ہو؟۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 728]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [خلاصة الأحكام 3584]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2177]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 728 in Urdu