مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازے کے ساتھ چلنے والوں کی مغفرت
حدیث نمبر: 727
كرامة المؤمن على الله أن يغفر لمشيعه
”اللہ کے ذمہ مومن کی یہ عزت ہے کہ وہ اس کے جنازے کے ساتھ چلنے والوں کو بخش دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 727]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [اللآلي المصنوعة 357/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 226/3]
علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالرحمٰن بن قیس اور اسماعیل بن عبداللہ راوی «متروك» ہے۔ [تنزية الشريعة 454/2]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی عبدالرحمٰن راوی کو «متروك» کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4214]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 727 in Urdu