مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازے کے پیچھے چلنا چاہیے
حدیث نمبر: 730
كان يمشى خلف الجنازة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنازے کے پیچھے چلا کر تے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 730]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الدراية 237/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن سلمہ خبائری راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 4144]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الدراية 237/1]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن سلمہ خبائری راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 4144]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 730 in Urdu