مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازے میں خواتین کی شرکت
حدیث نمبر: 731
دعها يا عمر!
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے میں شریک تھے کہ عمر رضی اللہ عنہ ایک عورت کو دیکھ کر چونک اٹھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اے عمر! اسے چھوڑ دو۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 731]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 346] ، [الضعيفة 3603] ، [ضعيف الجامع 2987]
[ضعيف ابن ماجة 346] ، [الضعيفة 3603] ، [ضعيف الجامع 2987]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 731 in Urdu