مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنازہ دیکھ کر دعا
حدیث نمبر: 735
من رأى جنازة فقال الله اكبر صدق الله ورسوله...
”جس نے جنازہ دیکھ کر کہا: «الله اكبر صدق الله ورسوله هذا ما وعدنا الله ورسوله اللهم زدنا ايمانا وتسليما» اس کے لیے اس روز سے لے کر روز قیامت تک روزانہ بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 735]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے اس میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 58] ، [تنزية الشريعة المرفوعة 406/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے اس میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 58] ، [تنزية الشريعة المرفوعة 406/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 735 in Urdu