🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نمازہ جنازہ کا وقت مقرر نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 736
ما أباح لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا أبوبكر ولا عمر فى شىء ما أباحوا فى الصلاة على الميت يعنى لم يوقت
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما نے ہمارے لیے کسی چیز میں بھی وہ کچھ مباح قرار نہیں دیا جو میت کی نماز جنازہ میں مباح قرار دیا ہے، یعنی اس کا وقت مقرر نہیں کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 736]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 32/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 1490]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 736 in Urdu