🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اس امت میں‌ تیس ابدال پیدا ہوں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
الأبدال فى هذه الأمة ثلاثون، مثل إبراهيم خليل الرحمان عزوجل، كلما مات رجل أبدل الله تبارك وتعاليٰ مكانه رجلا
اس امت میں تیس ابدال پیدا ہوں گے، ابراہیم خلیل الرحمٰن علیہ السلام کی مانند، جب کبھی (ان ابدال میں‌ سے) ایک آدمی فوت ہو جائے گا اللہ تبارک وتعالیٰ اس کی جگہ کسی دوسرے آدمی کو بھیج دیں گے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الأسرار المرفوعة لعلي القاري 470] ، [تمييز الطيب من الخبيث لابن الديبع 7] ، [المنار المنيف لابن القيم 308]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 74 in Urdu