مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 742
أمرنا أن نقرأ على ميتنا بفاتحة الكتاب
”ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنے مرنے والوں پر سورہ فاتحہ پڑھیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 742]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالمنعم ابوسعید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 4157]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالمنعم ابوسعید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 4157]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 742 in Urdu