مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فرشتوں کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں
حدیث نمبر: 741
صلت الملائكة على آدم فكبرت عليه أربعا
”فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبریں کہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 741]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن ولید راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 71/2]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المطالب العالية 216/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2872]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 741 in Urdu