🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عذاب قبر پر ایمان نہیں تو عذاب سے نجات نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 748
عذاب القبر حق فمن لم يؤمن به عذب فيه
”عذاب قبر برحق ہے اور جو اس پر ایمان نہیں رکھتا اسے اس میں عذاب دیا جائے گا۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 748]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3694]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 748 in Urdu