مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدہ کی قبر کی زیارت کا ثواب
حدیث نمبر: 755
من زار قبر أمه كان له عمرة
”جس نے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی وہ ایسے ہے جیسے اس نے عمرہ کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 755]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں حفص بن سلم ابومقاتل راوی «متروك الحديث» ہے۔ [معرفة التذكرة في الأحاديث الموضوعة ص: 215]
مزید دیکھئے: [تذكرة الحفاظ ص: 825]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں حفص بن سلم ابومقاتل راوی «متروك الحديث» ہے۔ [معرفة التذكرة في الأحاديث الموضوعة ص: 215]
مزید دیکھئے: [تذكرة الحفاظ ص: 825]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 755 in Urdu