مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مردوں کو سلام کہنا
حدیث نمبر: 756
لا يسلم عليهم أحد الا ردوا اليه يوم القيامة
”جو کوئی بھی مردوں کو سلام کہتا ہے وہ روز قیامت اسے اس کا جواب دیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 756]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلی بن عبداللہ بن ابی فروہ راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 179/6]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5221]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالاعلی بن عبداللہ بن ابی فروہ راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 179/6]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5221]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 756 in Urdu