🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شادی کے لیے سو چ سمجھ کر عورت کا انتخاب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 779
تخيروا لنطفكم فإن النساء يلدن أشباه اخوانهن و أخواتهن
”اپنے نطفوں کے لیے (سوچ سمجھ کر خواتین کا) انتخاب کرو کیونکہ عورتیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مشابہ بچوں کو ہی جنم دیتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 779]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[العلل المتناهية 416/2] ، [كشف الخفاء 302/1] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3394]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 779 in Urdu