🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بےوقوف عورت سے نکاح کی معانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 778
لا تتزوجوا الحمقاء فإن صحبتها بلاء وفى ولدها ضياع
”بےوقوف عورت سے نکاح نہ کرو کیونکہ اس کا ساتھ آزمائش ہے اور اس کی اولاد میں نقصان ہے۔““ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 778]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص: 131]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 778 in Urdu