🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کجھوریں بکھیرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 787
تزوج امرأة فشروا على رأسه تمر عجوة
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت سے شادی کی تو لوگوں نے آپ کے سر پر عجوہ کجھوریں بکھیریں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 787]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ، امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے اور اس میں سعید بن سلام راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 124] ، [اللآلي المصنوعة 140/2] ، [الموضوعات 264/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 126]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 787 in Urdu