مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نکاح میں دھوکہ بھی درست
حدیث نمبر: 788
لا يصح المكر والخداع الا فى النكاح
”مکر و فریب اور دھوکہ صرف نکاح میں درست ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 788]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 125]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 125]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 788 in Urdu