🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دوران مباشرت شرم گاہ دیکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 792
ما رأيت فرج رسول الله صلى الله عليه وسلم قط
”سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرمگاہ کو نہیں دیکھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 792]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 85/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [آداب الزفاف ص/109] ، [إرواء الغليل 1812]
شیخ شعیب ارناؤوط فرماتے ہیں کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 25568]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 792 in Urdu