🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دوران مباشرت شرم گاہ دیکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 791
اذا جامع أحدكم فلا ينظر الى الفرج فانه يورث العمى
”جب تم میں کوئی ہم بستری کرے تو شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے کیونکہ یہ چیز اندھے پن میں مبتلا کر دیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 791]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 271/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 195]
مزید دیکھئے: [البدر المنير 513/7] ، [تلخيص الحبير 316/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 127] ، [اللآلي المصنوعة 144/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 791 in Urdu