🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نکسیر پھوٹ پڑنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 80
يعاد الوضوء من الرعاف السائل
بہنے والی نکسیر کی وجہ سے دوبارہ وضو کیا جائے گا۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 80]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ذخيرة الحفاظ لابن طاهر 6526/5] ، [السلسلة الضعيفة 1071]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 80 in Urdu