یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ایمان کی حقیقت
حدیث نمبر: 81
ليس الإيمان بالتمنى ولا بالتحلى، ولكن ما وقر فى القلب و صدقه الفعل
”ایمان تمنا کرنے اور آراستہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ ایمان وہ چیز ہے جس کا بوجھ دل میں ہوتا ہے اور جس کی تصدیق (صاحب ایمان کا) کردار و عمل کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 81]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ذخيرة الحفاظ لابن طاهر 4656/4] ، [السلسلة الضعيفة 1098] ، [تبيیض الصحيفة لمحمد عمرو 33]
[ذخيرة الحفاظ لابن طاهر 4656/4] ، [السلسلة الضعيفة 1098] ، [تبيیض الصحيفة لمحمد عمرو 33]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 81 in Urdu