🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

طلاق میں جلد باز ناپسندیدہ لوگ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 813
لا أحب الذواقين من الرجال والذواقات من النساء
”میں ذائقہ چکھنے والے مرد اور ذائقہ چکھنے والی عورتوں کو پسند نہیں کرتا (امام ابن اثیر رحمہ اللہ علیہ نے اس کا معنی یہ بیان کیا کہ نکاح میں بھی جلد باز اور طلاق میں بھی جلد باز۔ [النهايته] “ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 813]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 129] ، [تذكرة الموضوعات ص: 132]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [غاية المرام 255]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 346/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 813 in Urdu