مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
زوجین میں طلاق کرانے والے کا انجام
حدیث نمبر: 814
من مشى فى تزويج اثنين أعطاه الله بكل خطوة وبكل كلمة عبادة سنة ومن مشى فى تفريق بين اثنين كان حقا على الله أن يضرب رأسه يوم القيامة بألف صخرة من جهنم
”جو کسی دو کی شادی کرانے کے لیے چلا اللہ تعالیٰ اسے ہر قدم اور ہر بات کے بدلے ایک سال کا اجر عطا فرمائیں گے اور جو کسی دو کے درمیان علیحدگی کرانے کے لیے چلا اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ روز قیامت جہنم میں ایک ہزار چٹانوں پر اس کا سر مارے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 814]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [تلخيص كتاب الموضوعات ص: 136]
امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 152/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 139]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 814 in Urdu