🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کائنات کی مبغوض ترین چیز طلاق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 815
يا معاذ! ما خلق الله شيئا على وجه الأرض أحب اليه من العتاق ولا خلق الله شيئا على وجه الأرض أبغض اليه من الطلاق
”اے معاذ! اللہ تعالیٰ نے زمین کی سطح پر کسی چیز کو پیدا نہیں کیا جو آزاد کرنے سے زیادہ اللہ کو محبوب ہو اور اللہ تعالیٰ نے سطح زمین پر کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جو طلاق سے زیادہ (اللہ) کو ناپسند ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 815]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ایک مقام پر ضعیف اور ایک مقام پر منکر کہا ہے۔ [هداية الرواة 3229، 313/3] ، [السلسلة الضعيفة 6290] ، [دارقطني 35/4]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 815 in Urdu