🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

قیامت کی ایک علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 82
تخرج الدابة ومعها عصا موسىٰ عليه السلام، و خاتم سليمان عليه السلام، فيقول: هذا يا مؤمن، هذا يا كافر
ایک جانور نکلے گا جس کے پاس موسیٰ علیہ السلام کا عصا (لاٹھی) ہو گا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی ہو گی، اور وہ کہے گا یہ ہے اے مومن! یہ ہے اے کافر! [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 82]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 1108]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 82 in Urdu