مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر نام اور کنیت رکھنا
حدیث نمبر: 823
من تسمى باسمى فلا يتكنى بكنيتى ومن اكتنى بكنيتى فلا يتسمى باسمى
”جس نے میرے نام پر نام رکھا وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت پر کنیت رکھی وہ میرے نام پر نام نہ رکھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 823]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5526]
[ضعيف الجامع الصغير 5526]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 823 in Urdu