🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

روز قیامت باپوں کے ناموں سے پکارا جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 824
انكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسمائكم آبائكم فأحسنوا أسمائكم
”بلاشبہ تمہیں روز قیامت اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا اس لیے اپنے نام اچھے رکھو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 824]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 5460]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند «انقطاع» کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 21693]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 824 in Urdu