🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بچوں کو ادب سکھانا صدقہ کرنے سے بہتر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 831
لأن يؤدب الرجل ولده خير له من أن يتصدق بصاع
”آدمی اپنی اولاد کو ادب سکھائے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ ایک صاع (تقریباً ڈھائی کلو اناج) صدقہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 831]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات ص: 46]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 4642]
شیخ شعيب ارناؤوط نے اس کی سند کو ناصح ابوعبداللہ راوی کے ضعف کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 20970]
مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 137] ، [التذكرة ص: 130] ، [كشف الخفاء 151/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 831 in Urdu