🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

والد کی طرف سے افضل عطیہ اچھا ادب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 832
ما نحل والد ولدا أفضل من أدب حسن
”کسی والد نے بچے کو اچھے ادب سے زیادہ افضل عطیہ نہیں دیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 832]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عمرو بن دینار قہرمان راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 291/8]
شیخ البانی رحمہ الله اور شیخ شعيب ارناؤوط نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1121] ، [مسند أحمد محقق 16717]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 832 in Urdu