🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بچوں کی شادی پر خرچ کرنے کا اجر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 838
من انفق على تزويج ابنه أو ابنته درهما أعطاه الله بكل درهم اثنتى وعشرة مدينة فى الجنة
”جس نے اپنے بیٹے یا بیٹی کی شادی پر درہم خرچے اللہ تعالیٰ اسے جنت میں ہر درہم کے بدلے بارہ شہر عطا فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 838]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 131] ، [تنزيه الشريعة 265/2] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 138]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 838 in Urdu