🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بیٹیوں سے محبت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 837
أحبوا البنات فأنا أبو البنات
”بیٹیوں سے محبت کرو اور میں بھی بیٹیوں کا باپ ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 837]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 131] ، [الفوائد المجموعة ص: 138] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 267/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 837 in Urdu