🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نیکی پر بچوں کا تعاون کرنے والے والد کے لیے دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 843
رحم الله والدا أعان ولده على بره
”اللہ تعالیٰ اس والد پر رحم رکرے جس نے نیکی کے کام میں اپنے بچے کا تعاون کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 42/5] ، [كشف الخفاء 427/1] ، [أسنى المطالب ص: 151]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روايت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1946]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 843 in Urdu