مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عطیہ دینے میں اپنے بچوں کے درمیان برابری
حدیث نمبر: 844
ساووا بين أولادكم فى العطية
”عطیہ دینے میں اپنی اولاد کے درمیان برابری کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله اور ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل بن عیاش اور سعید بن یوسف راوی ضعیف ہے۔ [التحقيق في أحاديث الخلاف 229/2] ، [ذخيرة الحفاظ 3223]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3215]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 844 in Urdu