🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

والد کی دعا نبی کی دعا کی مانند
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 845
دعاء الوالد لولده مثل دعاء النبى لأمته
”والد کی اپنے بچے کے لیے دعا نبی کی اپنی امت کے لیے دعا کی طرح ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 845]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام احمد رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث منکر وباطل ہے۔ [كما فى اللآلي المصنوعة 250/2]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 87/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الضعيفة 786] ، [ضعيف الجامع 2976]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 845 in Urdu