مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
والدہ کے ماتھے پر بوسہ دینے کی فضیلت
حدیث نمبر: 851
من قبل بين عين امه كان له سترا من النار
”جس نے اپنی والدہ کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا تو یہ چیز اس کے لیے آتش جنہم سے رکاوٹ بن جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 851]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ روایت سند ومتن کے اعتبار سے منکر ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 231] ، [اللآلي المصنوعة 250/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 86/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 1245] ، [ضعيف الجامع 5744]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 851 in Urdu