🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ماں کا نافرمان مرتے وقت کلمہ نہ پڑھ سکا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 852
شاب حضره الموت ولم يقدر على كلمة الشهادة بسبب عق أمه فشفع النبى صلى الله عليه وسلم الى امه فرضيت فقدر عليها
”ایک نوجوان کی موت کا وقت آ گیا، ماں کی نافرمانی کی وجہ سے اس میں کلمہ پڑھنے کی طاقت نہ رہی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماں سے سفارش کی اور وہ راضی ہو گئی تب وہ کلمہ پڑھ سکا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 852]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں کیونکہ اس میں داود بن ابراہیم راوی کذاب ہے اور فائد عطار متروک ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 202]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 852 in Urdu