🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حرام کا ایک لقمہ اور چالیس روز کی نمازوں کا ضیاع
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 858
من اكل لقمة من حرام لم تقبل منه صلاة أربعين ليلة
”جس نے حرام کا ایک لقمہ کھایا چالیس روز اس کی نماز قبو ل نہیں کی جاتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 858]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [كما فى الفوائد المجموعة ص: 146]
حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے منکر کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 436/1] ، [تخريج الاحياء 143/4] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]
علامہ ابن عراق رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ الله نے «”لسان الميزان“» میں اس حدیث کو منکر کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 327/2]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 858 in Urdu