🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حرام کا ایک درھم چھوڑنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 859
من ترك درهما من حرام أعتقه الله من النار...
”جس نے حرام کا ایک درہم چھوڑا اللہ رب العزت اسے آتش جنہم سے آزاد کر یں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 859]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 130/2] ، [الموضوعات 250/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 150]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 859 in Urdu