🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فارغ نوجوان سے اللہ کی نفرت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 861
ان الله يبغض الشاب الفارغ
”اللہ تعالیٰ فارغ نوجوان سے نفرت کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 861]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام شوکانی رحمہ الله، حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی حدیث موجود نہیں۔ نیز امام سبکی رحمہ الله نے اسے بے اصل حدیثوں کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 147] ، [تخريج الاحياء 179/8] ، [التذكرة ص: 134] ، [أحاديث الاحياء التي لا أصل لها ص: 49]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 861 in Urdu